موٹروے M-9 پر سیکریٹری آر ٹی اے کی جانب سے کاروائی کی گئی، جس کا ہدف کراچی سے اندرونِ سندھ سفر کرنیوالی گاڑیاں تھیں

22 مئی 2026 کو موٹروے M-9 پر سیکریٹری آر ٹی اے کی جانب سے کاروائی کی گئی، جس کا ہدف کراچی سے اندرونِ سندھ سفر کرنیوالی گاڑیاں تھیں۔ اس کریک ڈاؤن میں غیر قانونی کرایہ میں اضافے کی جانچ پڑتال اور حکومت کی طرف سے طے شدہ کرایوں کی تعمیل کو یقینی بنایا گیا۔

آپریشن کے اعداد و شمار:

  • کل گاڑیاں چیک کی گئیں: 76
  • کل گاڑیاں جن پر چالان کیا گیا: 46
  • کل جرمانے کی رقم وصول کی گئی: 108,000 روپے
  • مسافروں کو لوٹائے گئے اضافی کرایے کی کل رقم: 135,000 روپے۔حسنین رضا
    سیکریٹری ڈی آر ٹی اے حیدرآباد

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *