انا لله وانا اليه راجعون.

انا لله وانا اليه راجعون.

*کوئٹہ دھماکے میں خالدجاوید، اُنکی اہلیہ اور دو بچے بھی جان کی بازی ہار گئے*

کوئٹہ میں ٹرین پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں حملے کے مقام کے قریب واقع ایک فلیٹ میں رہائش پذیر شہری خالد جاوید، اُن کی اہلیہ، 13 سالہ بیٹی اور 8 سالہ بیٹا جان کی بازی ہار گئے..

مہرنگ لانگو کے خبیث بھائیوں نے اج درجنوں بے گناہ عورتوں بچوں اور مسلمانوں کو خون میں نہلا دیا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *