تھانہ اے سیکشن لطیف آباد پولیس کے ایس ایچ او آغا اسد پٹھان اور ان کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی

حیدرآباد(بیورو رپورٹ) تھانہ اے سیکشن لطیف آباد پولیس کے ایس ایچ او آغا اسد پٹھان اور ان کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران مبینہ کار لفٹر کو حراست میں لیکر اس کے قبضے سے ایک گاڑی بھی برآمد کرلی گئی پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے اور اس سے کار لفٹنگ کی دیگر وارداتوں کے حوالے سے اہم انکشافات متوقع ہیں پولیس کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رکھی جائیں گی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *