ؑبہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) وزیرآعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاپ کے ویژن کے مطابق اور ڈی پی او بھاولنگر نصیب اللہ خان کی خصوصی ہدایت پر تھانہ سٹی چشتیاں اے ڈویژن کے دبنگ SHO ماجد حسین پراچہ کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب دبنگ کاروائیاں

 منشیات فروشوں سے بھاری مقدار میں ہیرؤئن اور چرس برآمد۔۔۔عادی منشیات فروش آصف سے ایک کلو بیس گرام۔ہیرؤئن اور خضر عباس سے ایک کلو تین سو ساٹھ گرام چرس برآمد کرکے منشیات فروشوں کے خلاف نائن سی کے الگ الگ 

مقدمات درج کرکے ملزمان کو پابند سلاسل کردیا۔دبنگ SHO ماجد حسین پراچہ کا میڈیا نمائندگان سے گفتگو میں کہنا تھا کہ منشیات ایک لعنت ہے اور چشتیاں شہر کو منشیات فروشوں سے پاک کرہی دم لیں گے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *