کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف ٹارگٹڈ کارروائیاں، 05 ملزمان گرفتار۔ ملزمان سے اسلحہ، چوری شدہ موٹر سائیکل اور گٹکا/ماوا برآمد۔ مزید قانونی کارروائی جاری۔