کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) تھانہ گلشنِ اقبال پولیس نے نیپا پُل کے قریب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ملزم محمد بلال کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے اعلیٰ کوالٹی کی آئس اور نقد رقم برآمد ہوئی۔ مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔