
کراچی: ( رپورٹ محمد حسین سومرو) ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا سخت نوٹس لے لیا ہے
ڈی آئی جی ٹریفک کراچی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ضلع ویسٹ کو واقعے کی انکوائری کا حکم دیا ہے
محکمانہ نظم و ضبط اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔