ملیر پولیس کی تھانہ گڈاپ سٹی حدود میں کامیاب کارروائی

کراچی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو) ملیر پولیس کی تھانہ گڈاپ سٹی حدود میں کامیاب کارروائی، سپر ہائی وے پر پولیس مقابلے کے دوران بین الصوبائی ڈکیت گروہ کا ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، موبائل فون اور نقدی رقم برآمد، جبکہ ساتھی ملزمان فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *