
سرگودھا تھانہ سٹی کی حدود بلاک 8 میں 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی اور قتل کا واقعہ سرگودھا 8 سالہ بچی منتہاء کریانہ اسٹور سے چیز لینے آئی تھی۔
سرگودھا ۔ دکاندار ارسلان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
سرگودھا: زیادتی کا نشانہ بننے والی بچی موقع پر ہی جاں بحق۔سرگودھا سفاک ملزم خون میں لت پت بچی کو چھوڑ کر فرار سرگودھا زیادتی کا نشانہ بننے والی بچی منتہاء بلاک 8 کی رہائشی ہے
سرگودھا: سٹی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ سرگودھا بچی کی نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل
سرگودھا: ڈی پی او سرگودھا صہیب اشرف کا واقعہ کا نوٹس۔ ملزم کی فوری گرفتاری کی ہدایت سرگودھا ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ملزم کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا پولیس حکام