
کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) ایسٹ زون: ایس ایس پی انویسٹیگیشن ملیر کی ہدایت پر مختلف مقدمات میں مطلوب ملزمان کی گرفتاری اور مغویہ/گمشدہ خاتون کی بازیابی۔
ملیر سٹی پولیس نے مقدمہ نمبر 491/26 میں مغویہ ثمینہ زوجہ محمد آصف کو بازیاب کیا۔ شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے ملزم کاشف، اسٹیل ٹاؤن پولیس نے مفرور ملزم عبد، جبکہ شرافی گوٹھ پولیس نے مفرور ملزمان اسد علی بھٹو اور فیصل نواز کو گرفتار کیا۔
بازیاب خاتون کو بیان کے لیے مجاز عدالت میں پیش کیا جائے گا، جبکہ گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی اور مزید تفتیش جاری ہے۔