موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 4 عادی ملزمان کو گرفتار

کراچی: ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے اسٹریٹ کرائمز اور موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 4 عادی ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان سے 3 پستول، ایک چوری شدہ موٹر سائیکل KHA-3895 برآمد ہوئی۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *