موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم ناصر حسین کو گرفتار

کراچی: ( رپورٹ محمد حسین سومرو) گلستانِ جوہر پولیس نے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم ناصر حسین کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے سرقہ شدہ موٹر سائیکل KGX-8243 برآمد ہوئی، جو تھانہ شاہراہِ فیصل کی حدود سے چوری کی گئی تھی۔ ملزم کو مزید تفتیش کیلئے AVLC کے حوالے کردیا گیا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *