ایسٹ زون انویسٹیگیشن ونگ ملیر کی کارروائیاں

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) ایس ایس پی انویسٹیگیشن ملیر کی ہدایت پر مختلف مقدمات میں مطلوب ملزمان گرفتار اور دو مغویہ/گمشدہ لڑکیاں بازیاب کر لی گئیں۔

– تھانہ ملیر کینٹ: مقدمہ نمبر 281/26 میں مغویہ ماہ نور بازیاب، جبکہ ملزم ذیشان گرفتار۔ مقدمہ نمبر 307/26 میں ملوث ملزمان شہباز اور شفیق احمد بھی گرفتار۔

– تھانہ میمن گوٹھ: مقدمہ نمبر 560/26 میں مغویہ آمنہ بازیاب، جبکہ مقدمہ نمبر 248/26 میں مطلوب ملزم محمد وارث گرفتار۔


تمام بازیاب افراد اور گرفتار ملزمان کو قانونی کارروائی کے لیے مجاز عدالت میں پیش کیا جائے گا، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *