پنجاب جہلم کے استادوں نے بھی سکول بند کرنے کا اعلان کر دیا Admin September 30, 2024 اہم اعلان۔ سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف پنجاب کی تمام اساتذہ تنظیموں کے مشترکہ پلیٹ فارم گرینڈ ٹیچرز الائنس پنجاب کے فیصلے کے مطابق پنجاب کے دیگر تمام اضلاع کی طرح ضلع جہلم کے تمام بوائز&گرلز سکولز میں کل سے تعلیمی بائیکاٹ ہوگا۔ طلباء و طالبات اور والدین نوٹ فرمالیں۔ Continue Reading Previous: موسیٰ خیل میں گیس کمپنی کے کیمپ پر فائرنگ، 20 سے زائد مزدوروں کو اغوا کرلیا گیاNext: آئی سیپ کے تحت سول سوسائٹی ایجوکیشن نیٹ ورک کی کپیسٹی بلڈنگ کی ورکشاپ کرسٹل میرج ہال و مارکی منڈی بہاوالدین میں منعقد Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment. Related News پنجاب سرگودھا 49 ٹیل 48 موڑ پی اے ایف روڈ پر غیرقانونی تعمیرات جاری Admin April 15, 2025 پنجاب سابق وفاقی وزیر۔و گورنر گلگت بلتستان چوہدری قمر زمان کائرہ کے صاحبزادوں کی دعوت ولیمہ، اہم سیاسی شخصیات کی شرکت Admin April 15, 2025 پنجاب سرگوھا میانی ڈکیتی راہزنی اور قتل جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم مارا گیا Admin April 15, 2025