
کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) پولیس نے دورانِ پٹرولنگ کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا۔
ملزمان کے قبضے سے ڈمی/نقلی پستول، غیر قانونی پستول بمعہ ایمونیشن اور نقدی برآمد ہوئی۔
ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
گرفتار ملزمان میں فرحان ولد افضل اور اسرار ولد رانا شامل ہیں۔