حیدرآباد ( رپورٹ عمران مشتاق ) سیدنا سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی کہ سالانہ عرس کی نو روزہ تقریبات کا دربار سخی پکا قلعہ پر آغاز ہوگیا زائرین کی بہت بڑی تعداد میں آمد عقیدت مندوں کی جانب سے مزار شریف پر چادریں چڑھانے کا سلسلہ زور و شور سے جاری

حیدرآباد ( رپورٹ عمران مشتاق ) سیدنا سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی کہ سالانہ عرس کی نو روزہ تقریبات کا دربار سخی پکا قلعہ پر آغاز ہوگیا زائرین کی بہت بڑی تعداد میں آمد عقیدت مندوں کی جانب سے مزار شریف پر چادریں چڑھانے کا سلسلہ زور و شور سے جاری دربار سخی کی فضائیں درود و سلام کی صداؤں سے گونج اٹھیں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات لیڈیز پولیس بھی سیکورٹی پر تعینات عرس مبارک کی نو روزہ ےقریبات کے سلسلے میں اج پیردوسرے روز 5 اکتوبر 2026 کو محفل حسن قرات نعت و بیان میں پنجاب سے تشریف لائے ہوئےمعروف شعلہ بیاں مقرر حضرت علامہ مولانا اویس مرتضی نوری خصوصی خطاب جبکہ محمد زہیب علی اشرفی ہدیہ نعت کا نذرانہ پیش کریں گے دیگر نعت خواں حضرات افسر شیخ منظور حسین کھوکھر محمد جاوید فریدی محمد فرحان قادری محمد الیاس رحمانی نفیس احمد سلطانی اعظم قائم خانی عبدالحد عبدالرشید ربانی شاہد علی روشن برہان کھوکر ابوبکر شیرازی حسان نظیر فریدی ولی الدین قادری سجاد حسین نقشبندی فرید میمن سہروردی طاہر قادری محمد ریحان قادری شہزاد سلطانی محمد علی فریدی انور سلیم قادری فادری اور دیگر ثنا خواں حضرات ہدیہ نعت بحضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم پیش کرنے کی سعادت حاصل کریں گے سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی ٹرسٹ کے چیئرمین الحاج گلشن الہی قادری چشتی فریدی کے زیر سرپرستی منعقدہ تقریبات میں زائرین کی بہت بڑی تعداد نے پہلے روز شرکت کی جبکہ مزار شریف پر زائرین اور عقیدت مندوں کی جانب سے چادر چڑھانے کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے عرس کے موقع پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں اور زائرین کو واک تھرو گیٹ سے گزرنے کے بعد ہی مزار تک جانے کی اجازت دی جا رہی ہے الحاج گلشن الہی قادری فریدی نے زائرین پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نظم و ضبط کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزار شریف کے تقدس کا خیال و احترام کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے عرس مبارک کی تقریبات میں اپنی شرکت یقینی بنائیں اپنے دلوں کو محبت رسول اور محبت اولیاء اکرام سے روشن کریں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *