
حیدرآباد خاتون سے زبردستی زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم مارکیٹ پولیس کی کارروائی میں گرفتار مارکیٹ پولیس نے خاتون کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے زبردستی زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم عبدالغفور سروہی کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مسماۃ صنم ملاح نے تھانہ مارکیٹ پولیس کو درخواست دی کہ وہ سلاوٹ محلے میں کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ہوں، جہاں ملزم عبدالغفور سروہی نے اپنے ایک نامعلوم ساتھی کے ہمراہ اس کے ساتھ زبردستی زیادتی کی کوشش کی، ہراساں کیا، بالوں سے گھسیٹا اور کپڑے پھاڑ دیے۔خاتون کی شکایت پر مارکیٹ پولیس نے مقدمہ کرائم نمبر 343/2026 بجرم دفعات 354A، 376، 511 اور 34 تعزیراتِ پاکستان کے تحت درج کرکے کارروائی کی اور نامزد ملزم عبدالغفور سروہی کو گرفتار کر کے معزز عدالت میں پیش کر دیا۔خاتون کے مطابق ملزم اسےحیدرآباد خاتون سے زبردستی زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم مارکیٹ پولیس کی کارروائی میں گرفتار مارکیٹ پولیس نے خاتون کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے زبردستی زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم عبدالغفور سروہی کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مسماۃ صنم ملاح نے تھانہ مارکیٹ پولیس کو درخواست دی کہ وہ سلاوٹ محلے میں کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ہوں، جہاں ملزم عبدالغفور سروہی نے اپنے ایک نامعلوم ساتھی کے ہمراہ اس کے ساتھ زبردستی زیادتی کی کوشش کی، ہراساں کیا، بالوں سے گھسیٹا اور کپڑے پھاڑ دیے۔خاتون کی شکایت پر مارکیٹ پولیس نے مقدمہ کرائم نمبر 343/2026 بجرم دفعات 354A، 376، 511 اور 34 تعزیراتِ پاکستان کے تحت درج کرکے کارروائی کی اور نامزد ملزم عبدالغفور سروہی کو گرفتار کر کے معزز عدالت میں پیش کر دیا۔خاتون کے مطابق ملزم اسے زبردستی ملنے کے لیے دباؤ ڈالتا اور انکار پر جان سے مارنے سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا تھا۔واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے زبردستی ملنے کے لیے دباؤ ڈالتا اور انکار پر جان سے مارنے سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا تھا۔
واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے