حیدراباد ( بیورو رپورٹ ) ارائیں یوتھ کنونشن اج جمعہ 30 اکتوبر کو حیدراباد میں رات 8 بجے حجاب ناز گارڈن رحمن ٹاؤن پریٹ أباد پر منعقد ہوگا

حیدراباد ( بیورو رپورٹ ) ارائیں یوتھ کنونشن اج جمعہ 30 اکتوبر کو حیدراباد میں رات 8 بجے حجاب ناز گارڈن رحمن ٹاؤن پریٹ أباد پر منعقد ہوگا کنونشن کے سلسلے میں یونین کونسل 8 کے چیئرمین چوہدری شانی ارائیں۔یو سی 37 کے چیئرمین خالد حسین ارائیں اور یو سی 41 کے چیئرمین محمد عرفان ارائیں کی جانب سے ارائیں برادری کے بزرگوں نوجوانوں کو کنونشن میں شرکت کے دعوت نامے جاری کر دیے گئے اور انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جبکہ انتظامیہ کمیٹی میں محمد عادل امجد چودھری شفیق محمد علی عامر حسین عامر عبدالرشید غلام مصطفی رئیس احمد اویس محمد یونس محمد یوسف نعمان سمیت ارائی برادری سے تعلق رکھنے والے نوجوان شامل ہیں ۔چودہری شانی ارائیں کے مطابق ارائیں یوتھ حیدراباد ایک غیر سیاسی سماجی اور فلائی پلیٹ فارم ہے جس کا مقصد نوجوانوں کو ایک مثبت پلیٹ فارم پر جمع کرنا بھائ چارے اور باہمی احترام کو فروخت دینا ضرورت مند افراد کی مدد کرنا نوجوانوں کو تعلیم روزگار ہنر اور کاروبار کے حوالے سے رہنمائی کے مواقع فراہم کرنے کی کوشش کرنا ہے غریب یتیم بیواؤں اور ضرورت مند خاندانوں کی اپنے استطاعت کے مطابق مدد کرنا ضرورت مند بچوں کی تعلیم و کفالت میں ان کی مدد ضرورت مند بچیوں کی شادی کے اخراجات میں غریب والدین کی استطاعت کے مطابق مدد کرنا شامل ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *