
کراچی 🙁 رپورٹ محمد حسین سومرو) سندھ حکومت کی جانب سے دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش پر پابندی کی خلاف ورزی پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5 سیکیورٹی گارڈز کو گرفتار کرلیا۔
ملزمان کے قبضے سے 5 اسلحہ برآمد کر کے پولیس کی تحویل میں لے لیا گیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ غازی میں مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔