بیورو رپورٹ : شمالی وزیرستان میرعلی بازار میں طالبان اور سیکورٹی فورسز کے درمیانی جھڑپ میں فروٹ ویجیٹیبل اور مویشی منڈی مکمل جل کر راکھ ہوگیا ہے کروڑوں کی سامان کے علاؤں زندہ جانور
نظر آتش ہوچکے ہیں
کاروبار مکمل جام ہے جبکہ عوام کھلے آسمان تلے آہ و فغاں کی صدائے دے رہے ہیں.