سرگودھا (رپورٹ ای این آئی)سرگودھا تحصیل آفس سرگودھا میں مبینہ طور پر کروڑوں روپے کی کرپشن کے انکشاف کے باوجود سب رجسٹرار سمیت کسی آفیسر یا ملازم کیخلاف کوئی کاروائی نہ ہو سکی ۔ عملہ غیرقانونی رجسٹریاں اور انتقال پاس کرکے شہریوں سے رشوت وصول کرنے میں مصروف عمل ھے ۔ شہریوں نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا رشوت سے پاک پنجاب خواب بن گیا