کھوکھراپار پولیس کی کامیاب کارروائیاسٹریٹ کرائم میں ملوث دو ملزمان گرفتار،

ایسٹ زون، تھانہ کھوکھراپار پولیس نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے
اسٹریٹ کرائم میں ملوث دو ملزمان گرفتار کر لئے جن کے قبضے سے 2 پستول 30 بور بمعہ میگزین برآمد۔
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *