ڈیرہ غازی خان(رانا فیصل سے)ریجنل پولیس آفس ڈیرہ غازی خان میں تعینات آفس سپرنٹینڈنٹ محمد رمضان کھیڑا اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقیاب۔
آر پی او آفس ڈیرہ غازی خان میں تعینات آفس سپرنٹینڈنٹ محمد رمضان کھیڑا کو بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ترقیاب ہونے پر سنٹرل پولیس آفس لاہور میں منعقدہ خصوصی تقریب کے دوران انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا اور پرموشن آرڈر حوالے کیے۔