Posted inکراچی
نوجوان نسل کو نشے کی لت لگانے والے 7 منشیات فروش پکڑے گئے کیماڑی ماڑی پور اور سائٹ اے پولیس کی خفیہ اطلاع پر اہم کارروائیاں،
کراچی:(رپورٹ:محمد حسین سومرو) ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق منشیات کی ترسیل میں ملوث 7 ملزمان گرفتار، ملزمان سے ساڑھے 9 کلو سے زائد منشیات چرس اور آئس برآمد، ملزمان…