خیبر پختونخواہ میں دو الگ الگ کاروائیوں میں انڈین پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے تیرہ خوارج مارے گئے

راولپنڈی : ( محمد حسین سومرو) ( آئی ایس پی آر) صوبہ خیبر پختونخواہ میں دو الگ الگ مصروفیات میں انڈین پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے تیرہ خوارج…

پاکستان اور ناروے کے درمیان براہِ راست پروازوں کی بحالی کی کوششیں جاری

کھاریاں (شاہد بیگ سے) پاکستان اور ناروے کے درمیان براہِ راست پروازوں کی بحالی کی کوششیں جاری ✈️🇵🇰🇳🇴ذرائع کے مطابقاوسلو میں پوٹھوہار ویلفیئر سوسائٹی ناروے کے زیرِ اہتمام سالانہ جنرل…

لکی مروت میں فتنہ الخوارج کے خلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن پانچ خوارج جہنم واصل

راولپنڈی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو)( آئی ایس پی آر ) 15 مارچ 2026 کو، سیکورٹی فورسز نے انڈین پراکسی، فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج کی موجودگی کی اطلاع…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مغربی سرحد پر موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے جنوبی وزیرستان میں وانا کا دورہ

راولپنڈی : ( آئی ایس پی آر ) :( رپورٹ: محمد حسین سومرو)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، این آئی (ایم)، ایچ جے، سی او اے ایس اور سی ڈی ایف…

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے آپریشن “غضب للحق” کے حوالے سے تازہ اعدادوشمار جاری کر دیے ہیں

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے آپریشن "غضب للحق" کے حوالے سے تازہ اعدادوشمار جاری کر دیے ہیں۔ ان کے مطابق، اب تک کی کارروائیوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل ہوئی…

ایف آئی اے کی اہم کاروائی غیر قانونی غیر ملکی کرنسیوں کی خرید و فروخت اور ہنڈی حوالہ میں ملوث ملزمان گرفتار

کراچی :( رپورٹ : محمد حسین سومرو) غیر قانونی فارن کرنسی کی خرید و فروخت اور ہنڈی حوالہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاریڈائریکٹر Federal Investigation Agency کراچی زون کی ہدایات…

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، کروڑوں مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد

اسلام آباد/کراچی: (رپورٹ : محمد حسین سومرو) فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا…