Posted inپنجاب
ننکانہ صاحب (بیورورپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدائیت پر صوبائی وزیر اقلیتی امور و چئیرمین پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے سکھ مذہب کے بانی بابا گورونانک کے 555ویں جنم دن تقریبات کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب کا دورہ کیا
ننکانہ صاحب (بیورورپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدائیت پر صوبائی وزیر اقلیتی امور و چئیرمین پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے سکھ مذہب کے بانی…