Posted inکراچی
ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو نے آج پولیو مہم کے دوسرے دن بھی حیات اسکول کینٹ ایریا میں پولیو ٹیموں کے ہمراہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے
انسداد پولیو مہم 2 فروری تا 8 فروری 2026 *ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو نے آج پولیو مہم کے دوسرے دن بھی حیات اسکول کینٹ ایریا میں پولیو…