Posted inپنجاب
ننکانہ صاحب (بیورورپورٹ ) سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس (چناب نگر) تیاری کے سلسلے میں اجلاس مرکزی دفتر ختم نبوت (ﷺ) مسجد قاسمیہ میں امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ننکانہ صاحب مفتی صغیر حسین اور امیر جمیعت علمائ اسلام ننکانہ صاحب حاجی نصیب الہی گجر کی زیر صدارت ہوا
۔ اجلاس میں عالمی تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولاناعبدالنعیم ، مولانا یحییٰ خورشید ، مولانا کاشف جاوید ، مولانا زاہد اسحاق ، مولانا عرفان اشرف، مولانا عمران اکبر،…