ڈیرہ غازی خان(رانا فیصل سے)سٹی تھانےکی حدودمیں چوری

 

ڈیرہ غازی خان(رانا فیصل سے)

گزشتہ روز تھانہ سٹی کی حدود بلاک B میں سریا کے معروف تاجر مرزا ندیم کے گھر کے باہر کھڑی نیو موٹرسائیکل CD70 مالیت 160,000 چوری ہو گیا

 سی سی ٹ ی وی فوٹیج میں چور کو دیکھا جا سکتا ہے ایف آئی آر درج

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *