دو ماہ میں کیماڑی پولیس کی بڑی اور شاندار کامیابیاں

کراچی :(رپورٹ:محمد حسین سومرو) ڈسٹرکٹ کیماڑی کی تاریخ میں پہلی بار کیماڑی پولیس کی بہترین کرائم فائیٹر پولیس کمانڈر ایس ایس پی کیماڑی میر امجد احمد شیخ کی قیادت میں بے مثال اور شاندار کارکردگی ۔
950 ملزمان گرفتار، 13 خطرناک ڈاکو ہلاک، 200 کلو سے زائد منشیات برآمد۔
جرائم کے خلاف زیرو ٹالرنس، عوام کے تحفظ کا عزم برقرار۔ اور امید ہے کہ یہ شاندار کارگردی برقرار رہے گی۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *