پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خبر! تقریباً 38 کروڑ ڈالر کا نیا قرضہ ملنے کا امکان

پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خبر! تقریباً 38 کروڑ ڈالر کا نیا قرضہ ملنے کا امکان …..!!!

اسلام آباد : عالمی بینک سے پاکستان کو تقریباً 38 کروڑ ڈالر کا نیا قرضہ ملنے کا امکان ہے، ملنے والی رقم توانائی منصوبے پر خرچ کی جائے گی۔
پاکستان کے بجلی کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور ٹرانسمیشن لائنز کی رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے عالمی بینک نے تقریباً 38 کروڑ ڈالر کے نئے قرضے کی فراہمی کا اشارہ دے دیا ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *