فاٹا لویہ جرگہ وفد کا ایران کے حق میں بڑا اعلان

فاٹا لویہ جرگہ وفد کا ایران کے حق میں بڑا اعلان
قبائلی مشر نے ایران کے قونصل جنرل سے کہا کہ اگر ایران کو ضرورت پڑی تو ہم ڈیڑھ کروڑ قبائلی عوام اپنی اسلحہ اور اپنی مدد آپ کے تحت ایران کے ساتھ مل کر شانہ بشانہ اسرائیل کے خلاف جہاد کے لئے تیار ہیں۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *