یہ تصاویر کسی تالاب یا سوئمنگ پول کی نہیں ہیں۔ جی ہاں، یہ تصاویر کراچی جیسے شہر کے سوک سینٹر کےڈی اے کی ہے

یہ تصاویر کسی تالاب یا سوئمنگ پول کی نہیں ہیں۔ جی ہاں، یہ تصاویر کراچی جیسے شہر کے سوک سینٹر کےڈی اے کی ہے جہاں کسی زمانے میں یہ پانی کے خوبصورت تالاب اور فوارے بنائے گئے تھے۔۔ لیکن آج اس پورے تالاب میں انتہائی غلاظت اور گندا پانی موجودہے۔۔ یہاں اس قدر تعفن اوربدبو ہے کہ کھڑا ہونا محال ہے۔مگر قربان جائیں سندھ گورنمنٹ اور ان سارے افسران پر جو روزانہ اس کو دیکھ کر گزر جاتے ہیں۔ یہ ہے شرمیلا فاروقی صاحبہ کا پیرس!!!!
😭😭😭😭😭😭

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *