سولجر بازار پولیس نے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا

کراچی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو) پولیس نے دورانِ گشت کارروائی کرتے ہوئے ملزم نبیل ولد وحید کو گرفتار کیا۔ ملزم کے زیرِ استعمال تھانہ ناظم آباد کے علاقے سے سرقہ شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی۔
ملزم کو ضابطے کے تحت گرفتار کر کے مزید تفتیش کے لیے اے وی ایل سی حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ ملزم عادی جرائم پیشہ ہے اور اس سے قبل بھی مقدمہ نمبر 272/23، بجرم دفعہ 9(i)3A میں گرفتار ہو چکا ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *