تھانہ سرجانی پولیس نے گٹکا/ماوا فروش ملزمان کو گرفتار کر لیا

کراچی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو) پولیس نے خفیہ اطلاع پر مختلف کارروائیوں کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کیا،
گرفتار ملزمان سے 490 پڑیاں گٹکا/ماوا (32 کلو سے زائد) اور نقدی برآمد ہوئی، ایس ایس پی ویسٹ۔
ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
گرفتار ملزمان میں امتیاز ولد غلام اکبر اور محمد قاسم ولد نین بابو شامل ہیں۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *