کراچی: جوا/سٹہ چلانے والے 2 ملزمان کو گرفتار

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے جوا/سٹہ چلانے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان محمد جاوید اور عمران کے قبضے سے سٹہ کی پرچیاں اور نقدی برآمد ہوئی۔ مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *