
کراچی: ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) اطلاع کے مطابق تھانہ بغدادی حساس اداروں اور ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مشترکہ ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران پولیس مقابلہ ہوا۔ ملزمان کی جانب سے فائرنگ کے جواب میں جوابی فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
کراچی: زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل کر کے مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
