کراچی پولیس کی اسلحہ کی نمائش کے خلاف کارروائیاں

کراچی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو) اطلاع کے مطابق ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کی اسلحہ کی نمائش کے خلاف کارروائیاں جاری۔
ساؤتھ پولیس نے مزید کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جو سرِعام اسلحہ کی نمائش کر رہے تھے۔
ملزمان کو بروقت کارروائی میں حراست میں لے کر اسلحہ اپنی تحویل میں لے لیا گیا۔
ملزمان کے خلاف مقدمات تھانہ درخشاں میں درج کر لیے گئے، جبکہ کارروائی تھانہ ساحل پولیس نے انجام دی۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *