درخشاں کی حدود میں پولیس کی کاروائی پیشہ ور ملزمان گرفتار

کراچی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو) تھانہ درخشاں پولیس کی بروقت کارروائی، اسٹریٹ کرمنل گرفتار۔ ملزم اصغر علی کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر شہری سے چھینا گیا موبائل فون (Samsung A06) برآمد کر لیا گیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *