کراچی میں شادی میں فائرنگ کرنے پر دولہا اور والد گرفتار

کراچی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو) ہوائی فائرنگ کرنے والے دولہا، اس کے والد اور ایک ساتھی کو گلاب شادی ہال نارتھ کراچی سے اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔ 9mm پستول برآمد، لائسنس ایکسپائر نکلا۔ مقدمہ درج، تفتیش جاری۔ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی ہوائی فائرنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی برقرار۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *