
کھاریاں(شاہد بیگ سے ) کھاریاں میں دو ٹریفک حادثات میں 4 افراد جاں بحق ریسکیو
یوٹرن پنجن کسانہ کے قریب مؤثر سائیکل کا آئل ٹینکر ساتھ تصادم
موٹر سائیکل سوار تین نوجوان موقع پر جاں بحق تینوں نوجوانوں کا تعلق جنڈانوالہ سے تھا دوسرا ٹریفک حادثہ کھاریاں پبی میں پیش آیا جہاں ٹرک نے پیدل چلتے تین افراد کو ٹکر مار دی ۔ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گے۔ریسکیو 1122 نے جاں بحق اور زخمی افراد کو تحصیل ہیڈ کوارٹر کھاریاں منتقل کردیا۔پنجن کسانہ حادثہ میں جاں بحق ہونیوالوں میں سمیع اللہ۔ ۔ صائم اور احمد شامل ہیں۔ ۔جبکہ پبی حادثہ میں جاں بحق اور زخمی ہونیوالوں کی شناخت نہ ہو سکی۔ ۔
