سرجانی پولیس کی کاروائی تیل کے ڈیپو پر چھاپہ مال سمیت ملزمان گرفتار

کراچی: رپورٹ: محمد حسین سومرو: سرجانی تھانہ کی حدود میں پولیس کا ڈیزل اور پیٹرول کے غیر قانونی ڈیپو پر چھاپہ مار کر موقع سے 19 ڈرم بھرے ہوئے برآمد کر لئے
گرفتار ملزمان میں گل زادہ ولد سعید اللہ، شاہد ولد بسم اللہ اور رحیم خان ولد خان نواز شامل ہیں۔
برآمد شدہ ڈیزل اور ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے کسٹم حکام کے حوالے کیا جائے گا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *