سرگودھا وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے تجارت اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی

سرگودھا وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے تجارت اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی صاحب نے کراچی کے دورے کے دوران چینی وفد کے ہمراہ مختلف بزنس رہنماؤں اور تاجروں سے ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں میں دوطرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈاکٹر صاحب نے کاروباری برادری کے مسائل سنے اور انہیں یقین دلایا کہ حکومت بیرونی سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *