تھانہ سچل پولیس پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) تھانہ سچل پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 3 ملزمان گرفتار، جن میں اسٹریٹ کرمنل، گٹکا ماوا فروش اور منشیات فروش شامل ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، ایمونیشن، 80 پڑیاں گٹکا ماوا اور 510 گرام چرس برآمد ہوئی۔ مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *