انویسٹیگیشن ونگ ملیر کی مختلف کارروائیوں میں مطلوب ملزمان گرفتار

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) ایس ایس پی انویسٹیگیشن ملیر کی ہدایت پر ایسٹ زون، انویسٹیگیشن ونگ ملیر کی مختلف کارروائیوں میں مطلوب ملزمان گرفتار۔
تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن کی تفتیشی ٹیم نے ڈکیتی، اغوا اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں فرذانہ، شبانہ، حضور بخش، ہدایت اللہ، فہد، علی اکبر اور ہزار خان شامل ہیں۔
گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *