
کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کی کاروائی کر کے مضحر صحت گٹکا ماوا فروشی میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔
ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری 115 عدد پڑیاں مضحر صحت گٹکا ماوا برآمد۔
گرفتار ملزمان کی شناخت یاسین اور عامر کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان کو دوران پیٹرولنگ مچھر کالونی کے علاقے سے گرفتار کیا گیا۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ 293/26 تھانہ ڈاکس میں درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔