کرکٹ اسٹار شاہین شاہ آفریدی کی سندھ پولیس کے ہیروز کو شاندار کامیابی پر مبارکباد

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) سندھ پولیس کے اطہر جان اور حمزہ احمد نے انٹرنیشنل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
بینکاک، تھائی لینڈ میں ہونے والی عالمی باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں جوانوں نے اعزاز حاصل کیا
شاہین شاہ آفریدی نے جوانوں کی کامیابی کو پاکستان کے لیے باعثِ فخر قرار دیا
شاہین شاہ آفریدی نے خصوصی طور پر آئی جی سندھ کو بھی مبارکباد دی
شاہین شاہ افریدی نے کہا ایسا ہی کھیلتے رہیں اور ملک کا نام روشن کرتے رہیں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *