بین الصوبائی “مانی گینگ” کے دو اہم کارندے پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران بین الصوبائی “مانی گینگ” کے دو اہم کارندے پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔ ملزمان کراچی سے گاڑیاں چوری کر کے دیگر صوبوں میں فروخت کرتے تھے۔
برآمدگی میں 02 عدد 30 بور پسٹل بمعہ راؤنڈز اور تھانہ فیروز آباد کی حدود سے سرقہ شدہ ایک ہونڈا سوک گاڑی برآمد کی گئی۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *