مختلف مقدمات میں مطلوب و مفرور ملزمان گرفتار، جبکہ ایک مغویہ/گمشدہ خاتون بازیاب

کراچی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو) ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملیر کی ہدایت پر مختلف مقدمات میں مطلوب و مفرور ملزمان گرفتار، جبکہ ایک مغویہ/گمشدہ خاتون کو بازیاب کر لیا گیا۔

– شاہ لطیف ٹاؤن: مغویہ/گمشدہ خاتون بازیاب، جبکہ دو مختلف مقدمات میں 5 ملزمان گرفتار۔

– قائد آباد: ایک مقدمے میں طارق گرفتار۔

– ملیر کینٹ: مقدمہ 489-F میں محمد ذیشان گرفتار۔

– اسٹیل ٹاؤن: مقدمہ 406 میں مفرور ملزم خالد حسین گرفتار۔


بازیاب خاتون کو مجاز عدالت میں پیش کیا جائے گا، جبکہ گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی اور مزید تفتیش جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *