ایس ایس پی جنوبی مہزور علی کی ہدایت پر گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشن

کراچی: ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ضلع جنوبی مہزور علی کی ہدایات پر تھانہ درخشاں کی حدود بدر کمرشل میں گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشن کیا گیا۔
ایس ڈی پی او درخشاں کی نگرانی میں پولیس نے علاقے کے داخلی و خارجی راستے بند کرکے ہوٹلوں، دکانوں، عارضی رہائش گاہوں اور گھروں کی تلاشی لی۔
آپریشن کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی، امن و امان کا قیام اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *